گل پاپوش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ریشم یا کلابتو وغیرہ سے بنایا ہوا پھول جو جوتوں وغیرہ پر ٹانکتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ریشم یا کلابتو وغیرہ سے بنایا ہوا پھول جو جوتوں وغیرہ پر ٹانکتے ہیں۔